Khana kaaba ko aag lagney ki koshish…

0
194

 

ڈیڑھ ارب سے زیادہ مسلمانوں میں اس وقت غم و غصے کی لہر دوڑ رہی ہے کہ ان کی مقدس جگہ خانہ کعبہ کو ایک مکروہ شخص نے پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش کی۔سوشل میڈیا میں گردش کرتی ہوئی ایک ویڈیو کے مطابق ایک شخص کھانا کعبہ کے پاس کھڑا ہے اور اس پر پٹرول چھڑکنا شروع ہو گیا ہے پٹرول چھڑکنے کے بعد یہ شخص وہاں مجود حاجیوں سے عربی زبان میں کچھ کہتا ہے اور حاجیوں کو آگے بڑھ جانے کو کہتا ہے اس سے پہلے کہ یہ شخص اپنے اس مکروہ ارادے کو مکمل کرنے کی طرف جاتا وہ مجود حاجیوں نے اپنی جان پر جوکھم ڈال کر اس شخص کو دبوچ لیا اور ساتھ ہی وہاں پر موجود سکیورٹی اہلکار بھی موقع پر پہنچ گئے اور اس شخص کو شکنجے میں لیکر حرم کعبہ کی حدود سے باہر چلے گئے دوستوں ابھی ای نیوز کے مطابق اس شخص کی شناخت نہیں ہو سکی جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ کچھ ہی عرصہ پہلے ایک شخص نے مسجد احرام کی چھت سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی تھی اہل ایمان والے یہ سوچ میں پڑ گئے ہیں کہ یہ کسی ایجنڈے کی سازش تو نہیں اسلام کوبدنام کرنے کی کوشش کی ۔لیکن وہ لوگ شاید یہ نہیں جانتے کہ کعبہ ہر مسلمان کے لئے اس کے گھر اور خاندان سے بڑھ کر ہے جس کی حفاظت ہر مسلمان کا ذاتی فرض ہے ہم اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ وہ ہمارے ایمان کو سلامت رکھے اور اس کے گھر کی حفاظت کے لیے طاقت بخشے۔تاکے کعبہ پر اٹھنے والی ہر میلی آنکھ کو ہم پھوڑ ہو سکے اور ہر ہاتھ کو توڑ سکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here