Why birds and plane do not fly over the kaaba

0
36

Image result for Why birds and plane do not fly over the kaaba

کعبہ مسجد الحرام کی وسط میں واقع ایک مستقل عمارت ہے جس کو سارے مسلمان اپنا قبلہ مان کر اس کی طرف نماز ادا کرتے ہیں اور یہ دینے اسلام کا مقدس ترین مقام ہے اگر اس کی تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ کعبہ بنا چھت کےایک مستطیل عمارت تھی جس کےدونوں طرف دروازے تھے جو سطح زمین کے برابر تھے۔جس سے ہر خاص و عام کو گذرنےکی اجازت تھی۔اس کی تعمیر میں 5 پہاڑوں کےپتھر شامل ہیں لیکن اس کی بنیادوں میں آج بھی حضرت ابراہیم علیہ سلام کے رکھے گئے پتھر ہیں ۔
دوستوں کھانا کعبہ کی سب سے منفرد بات جس کو موضع بھی کہا جا سکتا ہے۔وہ یہ ہے کہ کھانا کعبہ کے اوپر سے کوئی بھی چیز نہیں گزر سکتی۔کیوں کہ جدید سائنس کی کی جانے والی تمام پمائشوں کے مطابق کعبہ بلا شعبہ زمین کے سینٹر میں واقع ہے۔اور زمین کے بلکل سینٹر میں ہونے کی وجہ سے قدرتی طور پر زمین کی تمام کشش ثقل کا مرکز بھی یہی مقام ہے اور یہی وجہ ہے کہ یہ کعبہ کو دوسری جگہ سے منفرد اور افضل مقام بناتی ہے زمین کی کشش ثقل کا مرکز ہونے کی وجہ سے یہاں شدید مقناطیسی کشش پائی جاتی ہے پی یہی وجہ ہے کہ یہاں کسی بھی چیز کا پرواز کرنا نا ممکن ہے اگر آپ اپنے ہاتھ میں مقناطیس کا ٹکڑا لیں تو آپ دیکھیں گے کہ اس کے درمیان میں کوئی بھی چیز نہیں چپکتی۔مقناطیسی کشش کی وجہ سے وہ شائد ہوا میں جھولتی ہوئی دائیں یا بائیں چپک جائے۔بالکل یہی فارمولا کعبہ کے اوپر بھی لاگو ہوتا ہے مرکزی کشش ہونے کی وجہ سے یہ نا ممکن ہے کہ کوئی طیارہ یا پرندہ کعبہ کے اوپر سے گذر سکے۔دوستوں یہ وہ حقائق تھے جن کو اگر کسی پتھر کے آگے بھی رکھ دیا جائے تو وہ بھی پگل جائے۔اللہ ہم سب کو دین اسلام پر رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here